دعا 9
وَمَا كَانَ قَوْلَهُمْ إِلَّآ أَن قَالُوا۟ رَبَّنَا ٱغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِىٓ أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَٱنصُرْنَا عَلَى ٱلْقَوْمِ ٱلْكَٰفِرِينَ
رومن تلفظ
Wa mā kāna qawlahum illā an qālū Rabbanaghfir lanā dhunūbanā wa isrāfanā fī amrinā wa thabbit aqdāmanā wanṣurnā ʿalal-qawmil-kāfirīn.
اردو ترجمہ
ان کا کہنا بس یہ تھا: اے ہمارے رب! ہمارے گناہ اور ہمارے کاموں میں ہماری زیادتی معاف فرما، ہمارے قدم جما دے اور کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔
حوالہ: Qur’an 3:147افتح الصفحة في الكتاب ↗