دعا 15
وَمَا تَنقِمُ مِنَّآ إِلَّآ أَنْ ءَامَنَّا بِـَٔايَٰتِ رَبِّنَا لَمَّا جَآءَتْنَا ۚ رَبَّنَآ أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًۭا وَتَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ
رومن تلفظ
Wa mā tanqimu minnā illā an āmannā bi āyāti Rabbinā lammā jāʾatnā. Rabbanā afrigh ʿalaynā ṣabran wa tawaffanā muslimīn.
اردو ترجمہ
تو ہم سے صرف اس بات کا انتقام لیتا ہے کہ جب ہمارے رب کی نشانیاں ہمارے پاس آئیں تو ہم ان پر ایمان لے آئے۔ اے ہمارے رب! ہم پر صبر انڈیل دے اور ہمیں مسلمان ہونے کی حالت میں وفات دے۔
حوالہ: Qur’an 7:126افتح الصفحة في الكتاب ↗