دعا 17
رَبَّنَآ إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِى وَمَا نُعْلِنُ ۗ وَمَا يَخْفَىٰ عَلَى ٱللَّهِ مِن شَىْءٍۢ فِى ٱلْأَرْضِ وَلَا فِى ٱلسَّمَآءِ
رومن تلفظ
Rabbanā innaka taʿlamu mā nukhfī wa mā nuʿlinu, wa mā yakhfā ʿalallāhi min shayʾin fil-arḍi wa lā fis-samāʾ.
اردو ترجمہ
اے ہمارے رب! تو جانتا ہے جو ہم چھپاتے اور جو ظاہر کرتے ہیں۔ زمین اور آسمان میں کوئی چیز اللہ سے پوشیدہ نہیں۔
حوالہ: Qur’an 14:38افتح الصفحة في الكتاب ↗