حیاتِ سلف · صفحہ 16
الذكـر: قال أبو بردة الأسلمي رضى الله عنه: لو أن رجلاً في حجره دنانير يعطيها وآخر ذاكرًا لله لكان الذاكر أفضل. [الزهد للإمام أحمد / 338].
اردو ترجمہ
ذکر: ابو بردہ اسلمی رضی اللہ عنہ نے کہا: ایک آدمی کی گود میں دینار ہوں اور دیتا ہو، دوسرا اللہ کا ذکر کرتا ہو تو ذکر کرنے والا افضل ہے۔ [الزہد، امام احمد /338]
حوالہ: اصل کارڈ کے متن میں دیے گئے حوالے دیکھیں۔ تفصیلی ماخذ الگ درج نہیں۔