سلف صالحین کی زندگی · صفحہ 19
محبة الناس بعضهم لبعض: قال يحيى بن معاذ رحمه الله: حقيقة المحبة أنها لا تزيد بالبرّ ولا تنقص بالجَفاءِ. [صفة الصفوة 4/341].
اردو ترجمہ
لوگوں کی باہمی محبت: یحییٰ بن معاذ رحمہ اللہ نے فرمایا: محبت کی حقیقت یہ ہے کہ نہ حسن سلوک سے بڑھتی ہے اور نہ بے رخی سے کم ہوتی ہے۔ [صفۃ الصفوۃ 4/341]۔
حوالہ: اصل کارڈ کے متن میں دیے گئے حوالے دیکھیں۔ تفصیلی ماخذ الگ درج نہیں۔