سلف صالحین کی زندگی · صفحہ 19
حفظ اللسان من كثرة الكلام: قال عبد الله بن مسعود رضى الله عنه: " والله الذي لا إله إلا هو ما على وجه الأرض شيء أحوج إلى طول سجن من لسان ". [أخرجه الطبراني:8744]، [موسوعة ابن أبي الدنيا 7/38].
اردو ترجمہ
زیادہ باتوں سے زبان کی حفاظت: عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اس اللہ کی قسم جس کے سوا معبود نہیں! زمین پر زبان سے زیادہ لمبی قید کی محتاج کوئی چیز نہیں۔“ [طبرانی:8744]، [موسوعۃ ابن ابی الدنیا 7/38]۔
حوالہ: اصل کارڈ کے متن میں دیے گئے حوالے دیکھیں۔ تفصیلی ماخذ الگ درج نہیں۔