سلف صالحین کی زندگی · صفحہ 19
حفظ اللسان من المسابة والمشاتمة: عن كعب رضى الله عنه قال: من لعن شيئا من غير ذنب لم تزل اللعنة تَردَّد بين السماء والأرض حتى تلزم تَرقُوة صاحبها. [موسوعة ابن أبي الدنيا 7/230].
اردو ترجمہ
گالی گلوچ سے زبان کی حفاظت: کعب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بے گناہ چیز پر لعنت کرے تو لعنت آسمان وزمین میں گھومتی ہے، حتیٰ کہ کرنے والے کی ہنسلی سے چمٹ جاتی ہے۔ [موسوعۃ ابن ابی الدنیا 7/230]۔
حوالہ: اصل کارڈ کے متن میں دیے گئے حوالے دیکھیں۔ تفصیلی ماخذ الگ درج نہیں۔