سلف صالحین کی زندگی · صفحہ 19
حفظ اللسان من المسابة والمشاتمة: قال جعفر بن محمد رحمه الله: سلاح اللئام قبيح الكلام. [صفة الصفوة].
اردو ترجمہ
گالی گلوچ سے زبان کی حفاظت: جعفر بن محمد رحمہ اللہ نے فرمایا: کمینوں کا ہتھیار بری بات ہے۔ [صفۃ الصفوۃ]۔
حوالہ: اصل کارڈ کے متن میں دیے گئے حوالے دیکھیں۔ تفصیلی ماخذ الگ درج نہیں۔