عبادت

دعا 28

عبادت

اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي لَكَ شَكَّارًا، لَكَ ذَكَّارًا، لَكَ رَهَّابًا، لَكَ مِطْوَاعًا، إِلَيْكَ مُخْبِتًا، إِلَيْكَ أَوَّاهًا مُنِيبًا.

رومن تلفظ

Allāhumma ijʿalnī laka shakkāran, laka dhakkāran, laka rahhāban, laka miṭwāʿan, ilayka mukhbitan, ilayka awwāhan munīban

اردو ترجمہ

اے اللہ! مجھے تیرا بہت شکر کرنے والا، تیرا کثرت سے ذکر کرنے والا، تجھ سے بہت ڈرنے والا، تیرا خوب فرمانبردار، تیرے سامنے عاجزی کرنے والا، تجھ سے گڑگڑا کر دعا کرنے والا اور تیری طرف رجوع کرنے والا بنا دے۔

تشریح

عبادت کی مختلف اعلیٰ کیفیتوں کی جامع دعا۔

حوالہ: أبو داود – ) 1510 ( صحيح

کارڈ کھولیں ←
↑ اوپر جائیں

منصوبے کو نئے لوگوں تک پہنچائیں

مختصر تعارف، اجر کی یاد دہانی اور عطیے کے صفحے کا براہِ راست لنک شیئر کریں۔

واٹس ایپ پر شیئر کریں

ویب سائٹ کے دورے…