صفحہ 10
التخفي وكتمان الأعمال الصالحة: كان ابن المبارك رحمه الله إذا رقَّ، فخاف أن يظهر ذلك منه قام، وربما أخذ في حديث آخر. [موسوعة ابن أبي الدنيا 3/201].
اردو ترجمہ
گمنامی اور نیک اعمال چھپانا: ابن مبارک رحمہ اللہ پر رقت آتی اور ظاہر ہونے کا خوف ہوتا تو اٹھ جاتے، اور کبھی دوسری گفتگو شروع کردیتے۔ [موسوعۃ ابن ابی الدنیا 3 / 201]۔
حوالہ: اصل کارڈ کے متن میں دیے گئے حوالے دیکھیں۔ تفصیلی ماخذ الگ درج نہیں۔