اچھی گفتگو اور کھانا کھلانے والوں کے بالا خانے
قال النبي صلى الله عليه وسلم: «إن في الجنة غرفًا ترى ظهورها من بطونها وبطونها من ظهورها». فقام أعرابي فقال: لمن هي يا رسول الله؟ قال: «لمن أطاب الكلام وأطعم الطعام وأدام الصيام وصلى لله بالليل والناس نيام».
اردو ترجمہ
نبی ﷺ نے فرمایا: ”جنت میں ایسے کمرے ہیں جن کا بیرونی حصہ اندر سے اور اندرونی حصہ باہر سے نظر آتا ہے۔“ ایک بدوی کھڑا ہوا اور پوچھا: ”اے اللہ کے رسول! یہ کس کے لیے ہیں؟“ فرمایا: ”اس کے لیے جو اچھی بات کرے، کھانا کھلائے، پابندی سے روزے رکھے اور رات کو اللہ کے لیے نماز پڑھے جب لوگ سو رہے ہوں۔“
Jamiʿ at-Tirmidhi 1984