بازار میں داخل ہونے کی دعا
((لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، يُحْيِي وَيُمِيتُ، وَهُوَ حَيٌّ لاِ يَمُوتُ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ)).
رومن تلفظ
Lā ilāha illallāhu waḥdahu lā sharīka lahu, lahul-mulku wa lahul-ḥamdu, yuḥyī wa yumītu, wa Huwa ḥayyun lā yamūtu, biyadihil-khayru, wa Huwa ʿalā kulli shayʾin qadīrun.
اردو ترجمہ
اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہی ہے، اسی کے لیے تعریف ہے۔ وہ زندہ کرتا اور موت دیتا ہے، وہ زندہ ہے اور مرتا نہیں، بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
حوالہ: اصل کارڈ کے متن میں دیے گئے حوالے دیکھیں۔ تفصیلی ماخذ الگ درج نہیں۔