معرفت کا نور اور محبت

دعا 516

معرفت کا نور اور محبت

یہ کتاب سے نقل شدہ دعا ہے۔ کتاب میں نقل ہونا بذاتِ خود روایت کی صحت کی تصدیق نہیں؛ تخریج کے لیے اصل حوالہ دیکھیں۔

اللهم نور قلوبنا بنور معرفتك، واستعملنا فيما يرضيك عنا. اللهم ارزقنا حبك، وحب نبيك، وحب من يحبك، وحب عمل يقربنا إلى حبك، واجعل حبك أحب إلينا من أموالنا وأنفسنا وأهلينا، ومن الماء البارد على الظمأ.

رومن تلفظ

Allāhumma nawwir qulūbanā binūri maʿrifatika, wastaʿmilnā fīmā yurḍīka ʿannā. Allāhumma urzuqnā ḥubbaka, wa ḥubba nabiyyika, wa ḥubba man yuḥibbuka, wa ḥubba ʿamalin yuqarribunā ilā ḥubbika, wajʿal ḥubbaka aḥabba ilaynā min amwālinā wa anfusinā wa ahlīnā, wa mina al-māʾi al-bāridi ʿalā aẓ-ẓamaʾ.

اردو ترجمہ

اے اللہ! اپنے علم ومعرفت کے نور سے ہمارے دل روشن کر اور ہمیں ان کاموں میں لگا جن سے تو ہم سے راضی ہو۔ اے اللہ! ہمیں اپنی محبت، اپنے نبی کی محبت، تجھ سے محبت کرنے والوں کی محبت اور تیری محبت کے قریب کرنے والے عمل کی محبت دے۔ اپنی محبت ہمارے مال، جانوں، اہل خانہ اور پیاس کے وقت ٹھنڈے پانی سے زیادہ محبوب بنا۔

حوالہ: الدعاء، شیخ ڈاکٹر مأمون النعمان، صفحات 317

کارڈ کھولیں ←
↑ اوپر جائیں

منصوبے کو نئے لوگوں تک پہنچائیں

مختصر تعارف، اجر کی یاد دہانی اور عطیے کے صفحے کا براہِ راست لنک شیئر کریں۔

واٹس ایپ پر شیئر کریں

ویب سائٹ کے دورے…