رضا وجنت اور آگ سے پناہ

دعا 157

رضا وجنت اور آگ سے پناہ

یہ کتاب سے نقل شدہ دعا ہے۔ کتاب میں نقل ہونا بذاتِ خود روایت کی صحت کی تصدیق نہیں؛ تخریج کے لیے اصل حوالہ دیکھیں۔

اللهم إنا نسألك رضاك والجنة، وما يقرب إليها من قول أو عمل، ونعوذ بك من سخطك وعقوبتك و من النار، وما يقرب إليها من قول أو عمل.

رومن تلفظ

Allāhumma innā nasʾaluka riḍāka wal-jannata, wa mā yuqarribu ilayhā min qawlin aw ʿamalin, wa naʿūdhu bika min sakhaṭika wa ʿuqūbatika wa mina an-nāri, wa mā yuqarribu ilayhā min qawlin aw ʿamal.

اردو ترجمہ

اے اللہ! تیری رضا، جنت اور اس کے قریب کرنے والا ہر قول وعمل مانگتے ہیں۔ تیری ناراضی، سزا، آگ اور اس کے قریب کرنے والے ہر قول وعمل سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔

حوالہ: الدعاء، شیخ ڈاکٹر مأمون النعمان، صفحات 320

کارڈ کھولیں ←
↑ اوپر جائیں

منصوبے کو نئے لوگوں تک پہنچائیں

مختصر تعارف، اجر کی یاد دہانی اور عطیے کے صفحے کا براہِ راست لنک شیئر کریں۔

واٹس ایپ پر شیئر کریں

ویب سائٹ کے دورے…