بخشش
اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي خَيِّرًا مِمَّا يَظُنُّونَ، وَاغْفِرْ لِي مَا لاَ يَعْلَمُونَ، وَلاَ تُؤَاخِذْنِي بِمَا يَقُولُونَ.
رومن تلفظ
Allāhumma ijʿalnī khayran mimmā yaẓunnūna, wa ighfir lī mā lā yaʿlamūna, wa lā tu’ākhidhnī bimā yaqūlūna
اردو ترجمہ
اے اللہ! مجھے ان کے گمان سے بہتر بنا دے، جو وہ نہیں جانتے اسے بخش دے اور ان کی باتوں پر میری گرفت نہ فرما۔
تشریح
عاجزی، پردہ پوشی اور بخشش کی دعا۔
حوالہ: البخاري في الأدب المفرد – صحيح