بخشش
اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ التَّوَّابِينَ، وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ.
رومن تلفظ
Allāhumma ijʿalnī min al-tawwābīn, wa ijʿalnī min al-mutaṭahhirīn
اردو ترجمہ
اے اللہ! مجھے کثرت سے توبہ کرنے والوں اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں شامل فرما۔
تشریح
دل اور جسم کی پاکیزگی کو جمع کرنے والی دعا۔
حوالہ: الترمذي ) 3510 (