اندراج 8
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ
رومن تلفظ
Huwallāhulladhī lā ilāha illā huwa ʿālimul-ghaybi wash-shahādah, huwar-raḥmānur-raḥīm.
اردو ترجمہ
وہ اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، پوشیدہ اور ظاہر کو جاننے والا، وہ نہایت مہربان، بہت رحم کرنے والا ہے۔
حوالہ: Verse or reported wordingQur’an 59:22 ↗