عبادت

دعا 11

عبادت

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لا يَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لا يَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لا تَشْبَعُ، وَمِنْ دُعَاءٍ لا يُسْمَعُ.

رومن تلفظ

Allāhumma innī aʿūdhu bika min ʿilmin lā yanfaʿ, wa min qalbin lā yakhshaʿ, wa min nafsin lā tashbaʿ, wa min duʿā’in lā yusmaʿ

اردو ترجمہ

اے اللہ! میں ایسے علم سے جو فائدہ نہ دے، ایسے دل سے جس میں خشوع نہ ہو، ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو، تیری پناہ مانگتا ہوں۔

تشریح

چار ہلاکت خیز خرابیوں سے پناہ۔

حوالہ: مسلم ) 2722 (

کارڈ کھولیں ←
↑ اوپر جائیں

منصوبے کو نئے لوگوں تک پہنچائیں

مختصر تعارف، اجر کی یاد دہانی اور عطیے کے صفحے کا براہِ راست لنک شیئر کریں۔

واٹس ایپ پر شیئر کریں

ویب سائٹ کے دورے…