صبر
اللَّهُمَّ اجْعَلِ القُرْآنَ رَبِيعَ قَلْبِي، وَنُورَ صَدْرِي، وَجَلاَءَ حُزْنِي، وَذَهَابَ هَمِّي.
رومن تلفظ
Allāhumma ijʿali al-Qur’āna rabīʿa qalbī, wa nūra ṣadrī, wa jalā’a ḥuznī, wa dhahāba hammī
اردو ترجمہ
اے اللہ! قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور، میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو مٹانے والا بنا دے۔
تشریح
قرآن کے ذریعے تسکین اور غم سے راحت کی دعا۔
حوالہ: أحمد – ) 3712 ( حسن