دعا 37
وَلَا تُخْزِنِى يَوْمَ يُبْعَثُونَ يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌۭ وَلَا بَنُونَ إِلَّا مَنْ أَتَى ٱللَّهَ بِقَلْبٍۢ سَلِيمٍۢ
رومن تلفظ
Wa lā tukhzinī yawma yubʿathūn. Yawma lā yanfaʿu mālun wa lā banūn. Illā man atallāha biqalbin salīm.
اردو ترجمہ
اور اس دن مجھے رسوا نہ کرنا جب لوگ اٹھائے جائیں گے، جس دن مال اور بیٹے فائدہ نہ دیں گے، مگر وہ جو اللہ کے حضور سلامت دل لے کر آئے۔
حوالہ: Qur’an 26:87-89افتح الصفحة في الكتاب ↗