دعا 38

دعا 1156

دعا 38

فَتَبَسَّمَ ضَاحِكًۭا مِّن قَوْلِهَا وَقَالَ رَبِّ أَوْزِعْنِىٓ أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ ٱلَّتِىٓ أَنْعَمْتَ عَلَىَّ وَعَلَىٰ وَٰلِدَىَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَٰلِحًۭا تَرْضَىٰهُ وَأَدْخِلْنِى بِرَحْمَتِكَ فِى عِبَادِكَ ٱلصَّٰلِحِينَ

رومن تلفظ

Fatabassama ḍāḥikan min qawlihā wa qāla Rabbi awziʿnī an ashkura niʿmatakallatī anʿamta ʿalayya wa ʿalā wālidayya wa an aʿmala ṣāliḥan tarḍāhu wa adkhilnī biraḥmatika fī ʿibādikaṣ-ṣāliḥīn.

اردو ترجمہ

تو وہ اس کی بات پر ہنستے ہوئے مسکرائے اور کہا: اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے والدین پر فرمائی، اور ایسا نیک عمل کروں جسے تو پسند کرے، اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل فرما۔

حوالہ: Qur’an 27:19افتح الصفحة في الكتاب ↗

کارڈ کھولیں ←
↑ اوپر جائیں

منصوبے کو نئے لوگوں تک پہنچائیں

مختصر تعارف، اجر کی یاد دہانی اور عطیے کے صفحے کا براہِ راست لنک شیئر کریں۔

واٹس ایپ پر شیئر کریں

ویب سائٹ کے دورے…