دعا 39
قَالَ رَبِّ إِنِّى ظَلَمْتُ نَفْسِى فَٱغْفِرْ لِى فَغَفَرَ لَهُۥٓ ۚ إِنَّهُۥ هُوَ ٱلْغَفُورُ ٱلرَّحِيمُ
رومن تلفظ
Qāla Rabbi innī ẓalamtu nafsī faghfir lī, fa-ghafara lahu, innahu Huwal-Ghafūrur-Raḥīm.
اردو ترجمہ
انہوں نے کہا: اے میرے رب! میں نے اپنے آپ پر ظلم کیا، پس مجھے بخش دے۔ تو اللہ نے انہیں بخش دیا، بے شک وہی بہت بخشنے والا، رحم فرمانے والا ہے۔
حوالہ: Qur’an 28:16افتح الصفحة في الكتاب ↗