صفحہ 5
عن عمرو بن مهاجر قال: قال لي عمر بن عبد العزيز رحمه الله: إذا رأيتني قد ملتُ عن الحق، فضع يدك في تلبابي، ثم هزَّني، ثم قل: يا عمر ما تصنع؟. [صفة الصفوة 2/467].
اردو ترجمہ
عمرو بن مہاجر کہتے ہیں: عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: جب مجھے حق سے ہٹتے دیکھو تو میرا گریبان پکڑ کر جھنجھوڑنا، پھر کہنا: عمر! کیا کررہے ہو؟ [صفۃ الصفوۃ 2 / 467]۔
حوالہ: اصل کارڈ کے متن میں دیے گئے حوالے دیکھیں۔ تفصیلی ماخذ الگ درج نہیں۔