حفاظت
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لا يَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لا يَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لا تَشْبَعُ، وَمِنْ دُعَاءٍ لا يُسْمَعُ.
رومن تلفظ
Allāhumma innī aʿūdhu bika min ʿilmin lā yanfaʿ, wa min qalbin lā yakhshaʿ, wa min nafsin lā tashbaʿ, wa min duʿā’in lā yusmaʿ
اردو ترجمہ
اے اللہ! میں ایسے علم سے جو فائدہ نہ دے، ایسے دل سے جس میں خشوع نہ ہو، ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو، تیری پناہ مانگتا ہوں۔
تشریح
دل کو سخت اور ایمان کو کمزور کرنے والی چیزوں سے پناہ۔
حوالہ: مسلم ) 2722 (