رزق
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً.
رومن تلفظ
Allāhumma innī as’aluka ʿilman nāfiʿan, wa rizqan ṭayyiban, wa ʿamalan mutaqabbalan
اردو ترجمہ
اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والا علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والا عمل مانگتا ہوں۔
تشریح
مفید علم، حلال رزق اور قبولیتِ عمل کی دعا۔
حوالہ: ابن ماجه ) 925 (