بخشش
اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ التَّوَّابِينَ، وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ.
رومن تلفظ
Allāhumma ijʿalnī min al-tawwābīn, wa ijʿalnī min al-mutaṭahhirīn
اردو ترجمہ
اے اللہ! مجھے کثرت سے توبہ کرنے والوں اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں میں شامل فرما۔
تشریح
توبہ اور باطن و ظاہر کی پاکیزگی کی دعا۔
حوالہ: الترمذي ) 3510 (